میکانکی نفسیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو ذہنی اعمال کی توجیہ خالصتاً میکانکی طریقے سے کرتی ہے اور اس میں طبیعی اور کیمیاوی اصولوں سے مدد لیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو ذہنی اعمال کی توجیہ خالصتاً میکانکی طریقے سے کرتی ہے اور اس میں طبیعی اور کیمیاوی اصولوں سے مدد لیتی ہے۔